– امیر المؤمنینؑ نے رسولِ اکرمؐ سے روایت کی ہے کہ آپؐ نے فرمایا :
مَنْ أَحَبَّ أَهْلَ‏ الْيَمَنِ‏ فَقَدْ أَحَبَّنِي وَ مَنْ أَبْغَضَهُمْ فَقَدْ أَبْغَضَنِي ۔
جس نے یمن والوں سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی ۔
(كمال الدين و تمام النعمة ، ج : ‏2 ، ص : 541 / كنز الفوائد ، ج : ‏2 ، ص : 154 / بحار الانوار ، ج : 34 ، ص : 333)

– رسولِ اکرمؐ نے فرمایا :
رِجَالُ أَهْلِ‏ الْيَمَنِ‏ أَفْضَلُ الْإِيمَانُ يَمَانِيٌّ وَ الْحِكْمَةُ يَمَانِيَّةٌ وَ لَوْ لَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَأً مِنْ أَهْلِ‏ الْيَمَنِ‏… وَ مَذْحِجُ أَكْثَرُ قَبِيلٍ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ
یمن والے با فضیلت ترین لوگ ہیں، ایمان یمن سے ہے، حکمت یمن سے ہے اور اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں یمن والوں میں سے ہوتا… مذحج (یمنی قبیلہ) جنت میں داخل ہونے والا سب سے بڑا قبیلہ ہے ۔
(كافي ، ج : ‏8 ، ص : 70)

یمن والوں کا عشقِ رسولؐ پر منفرد انداز ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

#نعت #یمنی_ترانہ #جنگ #دشمن #اسلحہ #نبی #رسول #پیروی #شہید #فتح #ولادت #رحمت #انصار #سعودی #صیہونی #قرآن #ذلت #فتح_مکہ #رکن_یمانی #سبز_گنبد #مدینہ #درود

کل ملاحظات: 2579