مجالس عزادری میں بیان کئے جانے والے مطالب کی مجموعی طور پر تین قسمیں بنتی ہے، پہلی قسم یقینیات کی ہے یعنی وہ مطالب جنکی صحت پر ہمیں یقین ہے اور اس میں کسی قسم کی تردید نہیں پائی جاتی، دوسری قسم ان مطالب کی ہے جو بطور قطعی جھوٹ پر مبنی ہیں اور تیسری قسم مظنونات کی ہے جن کی صحت کے بارے میں ظن پایا جاتا ہے۔

پہلی اور دوسری قسم کا حکم معلوم ہے یعنی جہاں یقینات کی بات ہو انکے بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں اور دوسری قسم کی حرمت، قطعی ہے اسکے بارے میں نہی از منکر ضروری ہے، تاہم تسری قسم جو مظنونات پر مشتمل ہے اسکا کیا حکم ہے؟ اس کو کس پیرائے میں بیان کیا جانا چاہئے؟ وہاں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کیا حکم ہے؟ اگر مجالس عزاء میں صرف یقینیات پر اکتفاء کیا جائے تو اسکا لازمہ کیا ہوتا ہے؟

ان تمام سوالات کے جوابات کو علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات کی روشنی میں آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدی #مجالس_عزاداری #سلیقہ # امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #مظنونات #مطالب #جھوٹ #یقینی #تقوی #معتبر_دلیل #مصائب #معطل

کل ملاحظات: 1905