محرم کا مہینہ، غم اور آہ و بکاء کا مہینہ ہے، محرم کا مہینہ امام حسینؑ کا مہینہ ہے۔ جب محرم کا مہینہ آتا ہے تو امام حسینؑ کے ہر عاشق کا دل کربلا کی طرف چلا جاتا ہے، اس کا ہر لمحہ اس امید میں گزرتا ہے کہ بس کربلا پہنچ جائے۔

یہ کربلا ہے جس کی صبح ہر عزادار کی جان میں تازہ روح پھونک رہی ہوتی ہے اور عاشق کا دل اس کے لئے بے چین اور بے قرار رہتا ہے۔

کربلا کے عاشقوں کے اس احساس کو ان اشعار میں بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

#محرم #غم #امام #حسین #عاشق #کربلا #لمحہ #عزادار #جان #روح #اشعار

کل ملاحظات: 1578