نوحہ خوانی اور مداحی بھی اپنی جگہ ایک فن اور مہارت ہے اور دوسرے فنون اور مہارتوں کی طرح اس کے بھی اپنے اصول و قواعد ہیں، اگر مداحی اور نوحہ خوانی کے دوران، ان اصولوں کی رعایت کی جائے تو یہ نوحہ خوانی، سامعین اور مخاطبین پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں لٰہذا مداحی اور نوحہ خوانی کے دوران انکی رعایت بہت ضروری ہے اور انہی اصولوں کے تحت اس عبادت کو انجام دیا جانا چاہئے تاکہ اس کے مطلوبہ نتائج حاصل ہوسکے لیکن اگر نوحہ خواں کی جانب سے ان اصولوں کی رعایت کے بغیر نوحہ خوانی اور مداحی کی جائے تو پھر اس کے نتائج کیا ہوسکتے ہیں؟ چنانچہ اسی اہم سوال کے جواب کو حاصل کرنے کے لئے شہید حاج قاسم سلیمانی کے معرفت آمیز بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔

#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #حقیقت_گوئی #معنویت #سامعین #اثرات #محرم #عروج #حزن #مصیبت #شریک #اصول #بوجھ #جوش

کل ملاحظات: 1138