مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی جعلی ریاست کی جارحیت کا مقابلہ اور فلسطین کی آزادی کے دفاع کے لئے معرض وجود میں آنے والے مقاومتی بلاک کا دائرہ رفتہ رفتہ وسیع ہوتا جارہا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدوں سے عبور کرکے دنیا کے دوسرے ممالک تک پھیل چکا ہے۔ دنیا کی مختلف اقوام اسے اپنے لئے نمونہ عمل بنارہی ہیں اور اسی لئے عالمی استکبار امریکہ کو مقاومتی بلاک سے کافی خوف لاحق ہے۔ امریکہ کی جانب سے ایران دشمنی کی وجہ بھی یہی ہے۔ یہاں جو سوال ہے وہ یہ ہے کہ مقاومتی بلاک کو کیا اسلامی جمہوریہ ایران نے برآمد کیا ہے یا پھر یہ اپنے آپ میں ایک اچھے طرز تفکر کی بنا پر مقبولیت حاصل کر چکا ہے جس کی وجہ سے دنیا کی دیگر اقوام نے استقبال کرتے ہوئے اسے اپنا لیا ہے؟ چنانچہ اس اہم سوال کے جواب سے تفصیلی طور پر جانکاری کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مقاومتی_بلاک #مقبولیت #برآمد #امریکہ #دشمنی #انقلاب #محاذ #راستہ #فکر #مزاحمت

کل ملاحظات: 5764