مکتب قاسم سلیمانی سے کیا مراد یے؟ امام خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالک اشتر زمان قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد برگزار ہونے والی جمعے کی نماز میں کیا فرمایا؟ ایک مکتب یعنی درسگاہ کب وجود میں آتی ہے؟ بلند و بالا مطالب و مفاہیم کو سمجھانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ کیا مکتب امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی بعض تعلیمات مکتب قاسم سلیمانی کے بغیر آسانی سے سمجھی جاسکتی تھیں؟ خداوند متعال نے قرآن مجید کی عملی تفسیر کس کے ذریعے دکھلائی؟ ایک شخصیت صاحب مکتب کب بنتی ہے؟

ان تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.

#ویڈیو #مکتب_قاسم_سلیمانی #علیرضاپناہیان #رہبرمعظم #پیغام #نمازجمعہ #شاگرد #سبق_آموزدرسگاہ #تجزیہ_وتحلیل #چمکتاستارہ #امام_خمینی #مکتب_اسلام #مکتب_تشیع #طرز_زندگی

کل ملاحظات: 7387