«من دختر ایرانم» ایک فارسی ترانہ ہے جس میں شرافت اور عزت سمیت بہت سی دیگر صفات اور خصوصیات جوسرزمین ایران سے تعلق رکھنے والی ایرانی دختر میں پائی جاتی ہیں، کی جانب اشارہ کیا گیا ہے، اور اسی کے ساتھ اس بات کی بات کوبھی بیان کیا گیا ہے کہ ان کی زندگی میں انکے لئے تاریخ اسلام کی کونسی خواتین نمونہ عمل قرار پاسکتی ہیں؟ اور اس ترانے کو حضرت معصومہ علیہا السلام کی والادت باسعادت اور روز دختر کے موقع پر عبدالرضا هلالی اور سجاد محمدی کی آواز میں پیش کیا گیا ہے جسے آپ اردو ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

#ویڈیو #عبد_الرضا_ہلالی #سجاد_محمدی #ایرانی_لڑکی #قابل_رشک #شرافت #آواز #عزت #کھیل #نمونہ_عمل #خاندان #حضرت_زہرا #خاتون #حضرت_معصومہ

کل ملاحظات: 1394