کیا اتحاد امت ایک جدید نظریہ ہے؟ کیا صرف چند علماء اس کے قائل ہیں؟ کیا فقط چند علماء کی محدود سرگرمیوں سے یہ ممکن ہے؟ یا نہیں بلکہ بہت سے علماء اس پر ایمان رکھتے ہیں۔ وہ کون سے نمایاں علماء کرام ہیں، جنہوں نے اس سلسلے میں تمام زندگی کوششیں کیں؟ وہ کون سے علماء ہیں، جنکی محنتوں کا ثمرہ آج اتحاد بین المسلمین کے لیے ایک ہموار فضا کی صورت میں ہمارے سامنے موجود ہے؟ ان سب باتوں کو جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اتحاد #وحدت #اتحاد_بین_المسلمین #علماء #وحدت_پرور_علماء #ہفتہ_وحدت #ربیع_الاول

کل ملاحظات: 5360