ہم کس حسینؑ کے ماننے والے ہیں؟ حسینؑ پر ہماری جانیں قربان لیکن؟ حسینؑ حسینؑ کیوں پکاریں؟ شفاعت کس بنیاد پر ہوگی؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے معروف عالم جناب استاد رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رحیم_پور #حسینؑ #کربلا #شفاعت #قیامت #حق #باطل #محاذ #عدالت #ظلم #جنگ #امتحان #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 859