حکومتوں کے درمیان مذاکرات ہوتے رہتے ہیں۔ یہ امریکہ اس قابل نہیں ہے کہ اسکے ساتھ کسی بھی قسم کی مصالحت کی جائے۔ ایسا کیوں ہے؟ شہید محسن فخری زادہؒ نے اس ویڈیو میں بالکل واضح طور پر بیان فرمایا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے۔
یہ اہم وجہ سننے کے لیے ویڈیو کو اردو سبٹائٹل کے ساتھ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #شہید_محسن #فخری_زادہ #مصالحت #امریکہ #پیروکار #خبیث #وجود #مذاکرات #خراب #دوائیں #ڈالر #فروخت #دستخط #بھیڑیا #احترام
کل ملاحظات: 10
