امام (خمینیؒ) کی راہ پر چلنے والے جوانوں نے امریکہ کے (سفارت خانے کے عنوان سے) جاسوسی کے اڈّے پر قبضہ کر لیا؛ (اس میں موجود) امریکییوں کو ہاتھ باندھ کر اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر قیدی بنا لیا۔ اس بار موسیٰؑ (کے پیروکاروں) نے (زمانے کے) فرعون کو اس طرح (ذلیل کرکے) شکست دی۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ایؒ
9 ستمبر 2015
