آج سب کی پہلی ترجیح؛ فلسطین کی حمایت ہونی چاہیے

۔ آج عرب اور مسلم اقوام اور (اسی طرح سے) محورِ مقاومت کے نزدیک جس بات کو سب سے زیادہ ترجیح دینی چاہیے وہ یہ ہے کہ مقاومت کرنے والے اُس فلسطینی کی طرف کس طرح سے تعاون کا ہاتھ بڑھایا جائے جو دشمن (اسرائیلی) وجود کو بھڑکتی آگ کی کھائی کی طرف دھکیل رہاہے۔
۔ ہم اپنے تمام شہداء سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم ان کے پرچم، اہداف
اور مقصد کو دو نیکیوں (فتح یا شہادت) میں سے ایک تک ضرور لے کر
جائیں گے۔

سید حسن نصر اللہ
10 مارچ 2023