آج کا شمر

آج کا شمر اسرائیل کا وزیراعظم ہے۔ شہید مرتضی مطہری رضوان اللہ علیہ فریاد بلند کرتے تھے کہ واللہ! جان لیں، آج کا شمر اسرائیل کا وزیراعظم ہے، حقیقت بھی یہی ہے۔ ہم شمر (ملعون) پر لعنت بھیجتے ہیں تاکہ شمر کے کردار کا دنیا سے خاتمہ کر دیں۔ ہم یزید اور عبیداللہ ابن زیاد پر لعنت بھیجتے ہیں تاکہ دنیا میں یزیدی (طرز) حکومت اور مؤمنین پر ظلم کی حکومت کا مقابلہ کریں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 جنوری 2008