آج کا ناتواں امریکہ

یہ ہے آج کا (ناتواں) امریکہ! اور (آج) آپ امریکہ کے جن مسائل کا مشاہدہ کر رہے ہیں (پہلے) کبھی ان کا تصوّر ہی نہیں کیا جاتا تھا، امام (خُمَینیؒ) نے اُسی (پہلے) دِن سے ہی یہ چیز عوام کے دِلوں میں بِٹھا دی تھی تاکہ یہ (عوام) جان لیں یہ (امریکی) لوگ قابلِ شکست ہیں اور انہیں کاری ضرب لگائی جاسکتی ہے۔

ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 جون 2020