آج کے لشکرِ حُسینیؑ کے علمدار!

 

ہماری نظروں میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای (دام ظلہ) کی قیادت میں اسلامی ایران؛ اس زمانے میں بھی اور تا قیامِ قیامت؛ “اسلام کی سب سے بڑی طاقت، مقاومتی محاذ کے مرکز و محور اور لشکرِ حُسینیؑ کے علمدار” کے طور پر باقی رہے گا اور اِسی (ایران) نے اسلام کا پرچم اٹھایا ہوا ہے اور اِس دنیا کے تمام مظلوموں کا دفاع کر رہا ہے۔ ہم امام حسینؑ کے عاشوراء میں؛ مقاومتی محاذ کے شہیدوں کے سردار؛ کمانڈر حاج قاسم سلیمانیؒ اور آپؒ کے عظیم مجاہد بھائی؛ کمانڈر ابو مہدی المہندسؒ کو بھی یاد کرتے ہیں۔

سید حسن نصر اللہ
عاشوراء ۔ 1444 ھ۔ق