آخری وارننگ! | سپاہ کے ڈپٹی چیف جنرل حسین سلامی

خبردار کر رہے ہیں! اگر اسرائیل نے ایسا کچھ بھی کیا جس سے نئی جنگ چھِڑ جائے، تو یہ یقیناً وہی جنگ ہوگی جس کے نتیجے میں وہ مٹ جائینگے اور مقبوضہ سرزمینیں (اُن کے چنگل سے) واپس لی جائینگی۔

28 جنوری 2019