آزادی اور استقلال کی آگ

دنیا کی کوئی طاقت اس آگ کو ٹھنڈا نہیں کر سکتی، جو ایک ایسی مظلوم قوم کے دل میں روشن ہو، جس نے آزادی اور استقلال حاصل کرنے کےلیے قیام کیا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
26 اکتوبر 1978