آزمائش اور صبر کی تلقین

یہ وائرس کہ جس نے تقریباً دنیا کے تمام ممالک کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور بعض ممالک اِس بیماری کے حقائق اور نقصانات کے بارے میں نہیں بتارہے ہیں اور بعض تو چھپا رہے ہیں، (یہ حادثہ) قرآن کریم کی آیہ شریفہ یعنی ’’ڈر و خوف‘‘(سورہ بقرہ155)، معاشی نقصانات اور انسانی اموات کے ذریعے آزمائش کا مصداق ہے لیکن خداوندِ متعال اِس آزمائش کے مقابلے میں بھی صبر کی تلقین فرماتا ہے۔

ولی امرِ مسلیمن سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مارچ2020