آلِ سعود کی خیانت

اس (سعودی بادشاہ) کا صہیونیوں کو مسجد نبوی کے اندر لے جانا اور اس مقدس مقام کی حرمت کو پامال کرنا ایسے وقت میں رونما ہوا ہے جب بہت سارے مسلمانوں کو وہاں جانے سے روکا جاتا ہے اور سعودی حکومت کے مفتی عین اسی وقت صہیونیوں کے ساتھ جہاد کرنے کی حرمت کے فتوے بھی جاری کر دیتے ہیں جبکہ یمنی مسلمانوں کے خلاف ایسے فتوے جاری کرتے ہیں کہ جن میں ان کے ساتھ جنگ کرنے کو واجب قرار دیتے ہیں۔

سید عبد الملک حوثی
29 نومبر 2017