آن لائن تعلیم کے نقصانات سے ہوشیار رہیں

آنلائن تعلیم کے احتمالی نقصانات کے بارے میں ایک نکتہ۔۔۔ ہمیں خیال رکھنا چاہیے کہ جوان بے مہار انٹرنیٹ کی مادر پدر آزاد فضا میں داخل نہ ہوں اور ایسا نہ ہو کہ وہ ایسی چیزوں میں سرگرم ہو جائیں جو اخلاقی اور اعتقادی لحاظ سے اُن کے لیے بڑے خطرات کا سبب ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 ستمبر 2020