آیت اللہ العظمی امام  الشہید السید باقر الصدر

ہمیں چاہیے کہ اللہ کو حاضر و ناظر جانتے ہوئے غصب شدہ اسلامی سرزمینوں کی آزادی اور فلسطین کی ایک اسلامی سرزمین کے عنوان سے واپس (خودمختارانہ) قیام کے لیے ذمہ داری کو محسوس کریں۔ اور اس راہ میںعزم و ارادے، خلوص و مضبوطی کے ساتھ سنجیدہ کوشش کرنا ہو گی اور غیرسنجیدہ، تفرقہ بازی اور غیر ذمہ دارانہ گفتگو سے پرہیز کرنی چاہیے۔ اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ پر توکل اور اس کی ذات سے مدد طلب کرنا، (اس راہ میں) کامیابی کے اہم ترین اسباب ہیں۔

کتاب بارقہ ہا، ص 349