آیت اللہ العظمی سید محسن الحکیم

جیسا کہ ہم بارہا یہ بات کر چکے ہیں اور ایک مرتبہ پھر سے اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ مسئلہ فلسطین اور خاص طور پر مسئلہ بیت المقدس ایک اسلامی مسئلہ ہے۔ اور اسی بنیاد پر آج مسلمانوں کے تمام گروہوں کی اس حوالے سے ذمہ داری بنتی ہے، چاہے وہ کسی بھی رنگ، نسل یا تہذیب سے تعلق رکھتے ہوں۔

اسلامی کانفرنس عمان کے نام پیغام، 20 اکتوبر 1967