آیت اللہ العظمی علامہ سید شرف الدین عاملی

سچی بات یہ ہے کہ امام حسینؑ کے لیے قاتل، آج بھی اس دنیا میں ہمارے درمیان موجود ہیں۔ تو اس صورت میں لازم ہے کہ امام حسینؑ کا جہادی نمونہ عمل بھی میدان (عمل) میں پیش کیا جائے۔ ہم پر لازم ہے کہ فلسطین کی آزادی کےلیے ہماری جنگ اور لڑائی، جہادِ حُسینی کے انداز اور روش پر ہو، تاکہ حُسینی عزت، حسینی عظمت، حسینی پائیداری کو پا سکیں۔ اے مسلمانو! قیام اور لڑائی کا زمانہ آ پہنچا اور ہمارا مقتل و وعدہ گاہ فلسطین ہے۔

کتاب: موسوعۃ الامام شرف الدین، ج9، ص 461