آیت اللہ العظمی علامہ سید مرعشی نجفی

آپ (آقائے مرعشی) قرآن مجید کی اس آیت مجیدہ کی روشنی میں کہ {وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ} فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی راہ میں جہاد کو تمام مسلمانوں کےلیے واجب سمجھتے تھے اور اس راہ میں قتل ہو جانے کو شہادت فی سبیل اللہ سمجھتے تھے۔ آپ (آقائے مرعشی) نے ایک بیان جاری فرمایا، جس کے ذریعے آپ نے ایرانی مسلمان عوام سے کہا کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مالی مدد کریں اور اسی سلسلے میں آپ (کے دفتر) کی جانب سے بینک اکاونٹ بنوایا گیا۔

اگست 1967