اتّحاد؛ اَئمّہؑ کی فرمائش

ہمارے اَئمّہ اطہارؑ نے ہم سے فرمائش کی ہے کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ مل جائیں، اور مل کر اپنے اجتماع (اور اِتّحاد) کی حفاظت کریں۔ اور جو کوئی اِس اجتماع (اور اِتّحاد) کو توڑنا چاہے یا تو وہ نادان ہے اور یا مُغرض (یعنی مفاد پرست)ہے۔ اِن (تفرقے کی) باتوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے۔
(امامِ اُمَّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ)
6 فروری 1979