اجتماعی آزاد ابحاث کے مؤجد

آزاد گفتگو ایک اچھا کام ہے۔ میں آزاد گفتگو کا حامی ہوں، شروع سے ہی حامی تھا۔ یہ پہلا نکتہ کہ ہم آزاد گفتگو کو رد نہیں کرتے ہیں بلکہ استقبال بھی کرتے ہیں۔ آزاد اجتماعی گفتگو کے مؤجد امام محمد تقی علیہ السلام ہیں۔ البتہ امام محمد تقی علیہ السلام سے پہلے بھی آئمہ علیہم السلام کے زمانے میں گفتگو زیادہ ہوا کرتی تھی لیکن بیٹھیں اور اجتماعی طور پر گفتگو کریں یہ کام اولین بار امام محمد تقی علیہ السلام نے (شروع) کیا تھا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23مئی1981