احکامِ نمازِ جمعہ

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی نماز جمعہ میں بہت زیادہ لوگوں کی شرکت ہو اور اگرآپ چاہتے ہیں کہ پورے ملک میں شہروں کےجوان بھرپور شرکت کریں اور شروع سے آخر تک موجود رہیں تو نماز جمعہ کے احکام پر اسلام کے مطابق عمل کریں