اختلافات کی ڈور کے سرے

آپ اسلام کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو آپ دیکھیں گے کہ ابتدائی اختلافات (یعنی قرآن کی تخلیق اور اسکی مانند دوسرے مسائل) سے لے کر باقی اختلافات تک جو پوری تاریخ میں اسلامی فرقوں کے درمیان، خاص طور پر شیعوں اور سنیوں کے درمیان پیش آئے، تمام اسلامی شہروں میں ان اختلافات کی ڈور کے سرے طاقتوں کے ہاتھ میں دکھائی دیتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 اکتوبر 1990