اختلاف ڈالنے والے ناپاک ہاتھ

وہ ناپاک ہاتھ جو شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف ڈال رہے ہیں، نہ شیعہ ہیں اور نہ سنی، یہ استعمار کے کارندوں کے ہاتھ ہیں جو ان (شیعہ اور سنی) سے اسلامی ممالک کو چھیننا چاہتے ہیں۔ وہ (اسلامی ممالک کے معدنی) ذخائر کو ان کے ہاتھوں سے چھین کر اپنا قبضہ جمانا چاہتے ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
9 ستمبر 1964