اختلاف کے ذریعے دشمنوں کی خدمت

موجودہ ماحول میں اختلاف پیدا کرنا، نفسِ امارہ، اندرونی شیطان کی اطاعت اور عالمی طاقتوں خصوصاً دنیا کا خون چوسنے والے امریکہ کی خدمت کے سوا کچھ نہیں ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
11 اپریل1981