اخلاص کا اجر

شہید ہمدانیؒ میں جو خلوص تھا، اس نے اپنا اثر دکھایا ہے۔ آپ نے ان کی تہران میں تشیعِ جنازہ دیکھی ہے۔ وہ حیران کن تشیعِ جنازہ جو ہمدان میں ہوئی، وہ انکے خلوص کا ثبوت ہے۔ اخلاص کا اجر خدا اس دنیا میں دیتا ہے، یہ اجر اسی دنیا میں ان کو دیا گیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 اکتوبر 2015