اربعین، امام حسینؑ کا بین الاقوامی کیمپ

اربعین اِس (عظیم) تحریک کے ساتھ جو ہر سال بالخصوص نجف اور کربلا کے درمیان پیادہ روی کی صورت میں وجود میں آتی ہے، بین الاقوامی بن چکی ہے۔ لوگوں کی آنکھیں اِس تحریک پر جمی ہوئی ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور معرفتِ حسینیؑ، اِس عظیم عوامی تحریک کی برکت سے بین الاقوامی اور جہانی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 ستمبر 2019