اربعین اور تہذیب و تمّدن

اسلامی تہذیب و تمدّن کی تعمیر ہمارا انتہائی ہدف ہے۔ اربعین کی مشی (پیادہ روی) اِس ہدف کو عملی جامہ پہنانے کا ایک وسیلہ بن سکتی ہے۔ صاحبِ فکر و ثقافت اِن مراسم کی عظمت کے لیے منصوبہ بندی کریں آج ہر مسلمان کا ہدف نئے اسلامی تہذیب و تمدّن کی تعمیر ہونا چاہیئے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 ستمبر2019