اربعین 2020 اور مولا کی بارگاہ میں شکوہ

اربعین (چہلم، 20 صفر) کے دِن تمام لوگ اربعین کی زیارت کو بہترین انداز میں، توجہ کے ساتھ پڑھنے بیٹھ جائیں اور امام حسینؑ کی بارگاہ میں شکوہ کریں اور کہیں: اے سیّدُ الشہداءؑ! ہمارا دل چاہتا تھا کہ ہم آئیں، (لیکن) نہ ہو سکا، صورتِ حال ہی کچھ اِس طرح ہے۔ تاکہ (امامؑ) نظرِ کرم فرمائیں اور کچھ مدد فرمائیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 ستمبر 2020