ارزشِ خونِ مقدس

اربعین عَالَمی ہوچکا ہے اوربھی عَالمی تر ہوگا اور یہ امام حسین علیہ السلام کا خون ہے جو چودہ سو سال کے بعد بھی جوش مار رہا ہے اور دن بدن زندہ تر ہوتا چلا جائے گا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 ستمبر2019