استعماری تعلیم اور فریب خوردہ مسلم حکمران

استعماری تعلیم، مسلمانوں کے درمیان اختلاف سے عبارت ہے۔ ایک گروہ دوسرے گروہ کی تکفیر کرے، لعن کرے اور خود کو ان سے جدا سمجھے۔ یہ وہ چیز ہے جو آج استعمار چاہتا ہے تاکہ ہم مل جل کر نہ رہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بعض اسلامی ممالک کی حکومتیں فریب کھا جاتی ہیں اور وہ بھی دشمن کے کھیل میں شریک ہو جاتی ہیں اور دشمن سے فریب کھا جاتی ہیں، دشمن کے لیے کام کرتی ہیں، کبھی جانتے بوجھتے ہوئے تو کبھی انجانے میں!

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جون 2013