اسرائیل شرِّ مطلق

ہم اسرائیل کو شرِّ مطلق سمجھتے ہیں۔ دنیا میں (آج) اسرائیل سے بدتر کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ اگر اسرائیل اور شیطان کی آپس میں جنگ ہو جائے، ہم شیطان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ اگر اسرائیل اور کمینوزم کی جنگ ہو جائے تو ہم کمینسٹوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اگر اسرئیل اور دائیں بازو والوں میں جنگ ہو جائے تو ہم دائیں بازو والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ (جو ہم نے کہا کہ) اسرائیل شرِّ مطلق ہے، اسکا یہ معنی ہے۔ میں ذاتی طور پر اپنے مطالعے اور تفہیم کے مطابق اسرائیل سے زیادہ کسی فتنے کو خطرناک نہیں سمجھتا۔

امام موسیٰ صدرؒ
گام به گام با امام، جلد 12