اسرائیل کا علاج اس کا خاتمہ ہے

اِس (ناجائز صیہونی) حکومت کے خاتمے کےعلاوہ اِس کا کوئی اور علاج نہیں ہے صیہونی حکومت کے خاتمے سے ہرگز یہ مراد نہیں کہ اِس خطے میں یہودی عوام کا قتلِ عام کیا جائے، یعنی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کے اس دانشمندانہ قول سے یہ مراد ہے کہ’’اسرائیل کا وجود ختم ہونا چاہیے‘‘ اور یہ فکر انسانی سوچ کی مظہر ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 جولائی 2014