اسرائیل کے اندرونی اختلافات!

(آج کل) اسرائیل میں امریکی وفود کی آمد کی ایک بنیادی وجہ؛ (اسرائیل کے) اُن اندرونی اختلافات کو دور کرنا ہے کہ جو خونی تصادم کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ کل ہم نے دیکھا کہ صیہونی پولیس کس طرح مظاہرین کو کچلتی ہے اور یہی ان کی حقیقی فطرت ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں آج کل جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک تاریخی معاملہ ہے۔

سید حسن نصر اللہ
10 مارچ 2023