
میں نے ہمیشہ اس بات پر تاکید کی ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان متحد ہوں اور اسرائیل سمیت اپنے دشمنوں کے خلاف جدوجہد کریں! بدقسمتی سے مسلم ممالک میں برسرِ اقتدار آنے والی مختلف حکومتوں نے میری دعوت کو قبول نہیں کیا؛ مجھے امید ہے کہ یہ دعوتیں آخرکار قبول کی جائیں گی، میں اس مشن پر ثابت قدم رہوں گا۔
امام خمینیؒ
صحیفہ امام خمینیؒ، جلد 3، صفحہ 374