
قوموں کو تباہ کرنے والے عوامل میں سے ایک تقسیم اور تفرقہ ہے؛ (یعنی) گروہ گروہ میں تقسیم ہونا، فرقوں میں بٹنا، دو قبیلوں میں تقسیم ہونا، ہر گروہ کی الگ فکر، عقیدے یا مسلک پر مشتمل ہونا اور ہر گروہ کا ایک کونے میں ایک ملک بنانا ہے۔ اسلام اتحاد و وحدت کا دین ہے۔ اسلام اتحاد اور وحدت پر اور اختلاف و تفرقہ سے بچنے پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے۔
شہید مرتضیٰ مطہریؒ
مجموعہ آثار مطہریؒ، جلد 25، صفحہ 307