اسلامی انقلاب اور دشمن کی غلط پیشین گوئیاں

مجھے کسی اور نظام کے بارے میں نہیں معلوم کہ جس کی نابودی اور ٹوٹنے کے بارے میں انقلاب اسلامی جتنی پیشین گوئیاں ہوئی ہوں۔ دشمنوں نے انقلاب کے اوائل سے ہی اس بات کا وعدہ دیا ہوا تھا کہ اسلامی جمہوریہ 6 مہینے سے زیادہ باقی نہیں رہ پائے گی اور سقوط کر جائے گی۔ ایسے 6 مہینوں میں سے 80 چھ مہینے گزر گئے۔ دفاع مقدس کے معاملے میں ان کے حساب و کتاب کی طرح، یہ وہ تمام تجزیہ و تحلیلات تھے جو امریکیوں اور مغربیوں نے کئے جو سب کے سب غلط (ثابت) ہوئے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2021 و 4 جون 2022