اسلامی انقلاب میں خواتین، سر فہرست ہیں

شہر قم میں 15 خرداد (5 جون) کو (شاہی حکومت کے خلاف مظاہروں میں ہراول دستے کے طور پر) سب سے پہلے حرکت کرنے والوں اور دوسروں کو اس حرکت پر مجبور کرنے والوں میں خواتین سر فہرست تھیں، ہمارے معاشرے میں خواتین کو ایسا مقام حاصل ہے کہ وہ انقلاب برپا کر سکتی ہیں۔ ہمیں نہیں بھولنا چاہیے کہ اسلام نے خواتین کو ایسی عظمت سے نوازا ہے۔ ہمیں اس کی تعظیم کرنی چاہیے اور اس نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے جو اس نے ہمیں عطا کی ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
15 اگست 2004