اسلامی انقلاب کا دشمن، بعثت کا بھی دشمن

جو بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی جمہوریہ کا دشمن ہے وہ صدر اسلام کے دشمنوں کی طرح پیغمبر اسلام کی بعثت اور توحیدی تحریک کا دشمن ہے۔ ہماری بات یہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 اپریل 2019