اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [10] | انقلابی نظام کا ضامن

اسلامی انقلاب، نظام سازی کے بعد جمود اور خاموشی سے نہ دوچار ہوا ہے نہ ہوگا۔ اور نہ ہی اِس انقلابی جوش و ولولے اور سیاسی و معاشرتی نظام میں کوئی تضاد اور ناہمواری ہے، بلکہ یہ جوش و ولولہ ابد تک انقلابی نظام کا دفاع کرتا رہے گا۔