اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ضروریات اور حقائق میں فاصلہ، آرزومند ضمیروں کو ہمیشہ سے اذیت میں مبتلا رکھے ہوئے ہے، لیکن اس فاصلے کو حتماً طے ہونا ہے؛ اور پچھلے چالیس سالوں میں کئی مواقع پر بارہا طے ہو چکا ہےاور بے شک آئندہ بھی مؤمن ، دانا اور با رغبت جوان نسل اِسے زیادہ طاقتور طریقے سےطے کرے گی۔
متعلقہ تصاویر
- امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کی تشییع و تدفین کے موقع پر پیغام کا تصویری مجموعہ | تیسرا حصّہ