اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [15] | انقلابِ اسلامی کی سربلندی کا سر چشمہ

یہ جوانمردی اور انقلابی مروّت، یہ صداقت، صراحت اور اقتدار، دنیا کے مظلوموں کی حمایت میں عالمی سطح اور خطّے کی سطح پر اقدامات، ایران اور ایرانی قوم کی سربلندی کا سرچشمہ ہیں اور مسلسل اسی طرح رہیں گے۔