اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [40] | معاشرے کی عمومی فضا میں روحانیت و اخلاق کی حیرت انگیز ترقّی

انقلاب نے معاشرے کی عمومی فضا میں روحانیت اور اخلاق کے معیار کو حیرت انگیز حد تک بڑھایا۔ اور اِس مبارک عمل کو سب سے زیادہ، خود امام خمینیؒ کے سلوک اور کردار ہی نے شاہی حکومت سے مقابلے کے دوران اور انقلاب کی کامیابی کے بعد رائج کیا۔