اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [60] | ایران کا افرادی صلاحیت کے لحاظ سے نمبر

کہا جاتا ہے کہ ایران غیر استعمال شدہ طبیعی اور افرادی صلاحیتوں کے حساب سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ بلاشبہہ آپ اہلِ ایمان اور محنتی جوان اِس بڑی خامی کو دور کر سکتے ہیں۔ ملکی ویژن کی دوسری دہائی کو، ماضی میں ہاتھ آئی چیزوں اور استفادہ نہ کی گئی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے پر مرکوز رہنے کا زمانہ ہونا چاہیے اور ملک کی ترقّی کو ملکی معیشت اور قومی پیداوار کے شعبوں میں بھی آگے بڑھنا چاہیے