اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [68] |سائنس ایک ملکی اور قومی ضرورت

ہم سائنس سے مغرب کی طرح غلط فائدہ اٹھانے کی بات نہیں کرتے، لیکن تاکید کے ساتھ ملکی ضرورت کے لیے سائنس کے چشموں کو اپنے یہاں نکالنے پر اصرار ضرور کرتے ہیں۔ الحمد للہ سائنس اور تحقیق میں ہماری قوم کی استعداد دنیا کی اوسط سے اوپر ہے۔